ادکارہ ماہ نور نے عید کے ڈرامہ میں ’’آئٹم سانگ ‘‘پر6لاکھ روپے لگادیا‘ذرائع

بدھ 28 جون 2017 13:22

ادکارہ ماہ نور نے عید کے ڈرامہ میں ’’آئٹم سانگ ‘‘پر6لاکھ روپے لگادیا‘ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) ادکارہ ماہ نور نے عید کے ڈرامہ میں ’’آئٹم سانگ ‘‘پر6لاکھ روپے لگادیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہ نور نے اپنے اسٹیج کے ڈرامہ ’’منڈی مراسی اور کڑیاں سیاسی ‘‘میں پر فارمنس کیلئے دوبئی سے خصوصی ملبوسات تیارکروائے جبکہ ماہ نور نے اپنے ساتھ پرفارم کرنیوالے لڑکوں کیلئے بھی ملبوسات تیار کروائے ہیں اور مجموعی طورپرچھ لاکھ خرچ کیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :