ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ،ْانگلینڈ نے ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت پاکستان کو 107 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی
انگلینڈ نے 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 377 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ،ْ کپتان ہیتھر نائٹ نے 106 ،ْ نتالی اسکائیور نے 137 رنز کی کھیلی قومی ٹیم ابتداء ہی سے مشکلات کا شکار رہی ،ْپاکستان کی اننگز کے دوران ہونے والی بارش کی وجہ سے میچ کو 29.2 اوورز تک محدود کردیا گیا ،ْپاکستان ٹیم تین وکٹوں کے نقصان پر محض 107 رنز بناسکی
بدھ 28 جون 2017 13:31
(جاری ہے)
پاکستان کو جیت کیلئے 378 رنز کا ہدف ملا تاہم قومی ٹیم ابتداء ہی سے مشکلات کا شکار رہی۔ 67 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔
پاکستان کی اننگز کے دوران ہونے والی بارش کی وجہ سے میچ کو 29.2 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا جبکہ ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت پاکستان کو جیت کے لیے 217 رنز کا ہدف ملا۔مقررہ 29.2 اوور تک پاکستان ٹیم تین وکٹوں کے نقصان پر محض 107 رنز بناسکی، عائشہ ظفر 56 اور نین عابدی 23 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔ اس سے قبل پاکستان کو ایونٹ کے اپنے پہلے میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا اگلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 2 جولائی کو ڈربی میں کھیلا گا جبکہ اس کے بعد پاکستان کے میچز آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز سے ہوں گے۔ اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم دو میچوں میں دو شکست کے بعد آخری 8 ویں نمبر پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.