نوشہرہ ،دریائے سندھ میں چار دوست نہا تے ہو ئے ڈو ب گئے
بدھ 28 جون 2017 14:04
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کشتی میں بارہ نوجوان سوار تھے جو گنجایش سے زاید تھے کشتی خستہ حال تھی ۔
۔مقامی لوگوں کے مطابق کشتی حادثہ میں چار نوجوان دوست آیاز خان،مشہود خان،منصور خان اور حماد گل ڈو ب گئیپولیس کے مطابق رات گئے چاروں ڈوب جانے والوں نوجوانوں کی نعیشیں دریائے سندھ سے نکال لی گئی۔نعیشیں اجتماعی طور پر گاوں شیدو لائی گئی تو کہرام مچ گیا لوگوں کی بری تعداد موقعہ پر موجود تھی۔منگل کے روز چاروں نوجوان دوستوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی۔اجتماعی نماز جنازہ کے موقعہ پر رقت امیز منظر ۔ہر انکھ نم تھی۔اجتماعی نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.