سانحہ احمد پورشرقیہ کی وجہ سے ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں عید الفطر انتہائی سادگی کے ساتھ منائی گئی
تمام بڑی عیدگاہوں،مساجد،امام بارگاہوں میں عیدالفطر کے اجتماعات ‘ہزاروں افراد کی شرکت احمد پورشرقیہ کے سانحہ اور پارا چنار دہشت گردی میں شہیدہونیوالوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں
بدھ 28 جون 2017 14:22
(جاری ہے)
ضلع ملتان میں 926مقامات پر عید الفطر کے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں 167کو حساس قراردیاگیا۔
اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور پولیس کے دوہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ملتان شہرمیں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع شاہی عید گاہ خانیوال روڈ پر منعقد ہوا۔اس کے علاوہ عیدگاہ ملتان کینٹ،جامعہ خیرالمدارس،جامعہ انوارالعلوم،جامع مسجد دربار بہائوالدین زکریا،جامع مسجد دربارشاہ رکن عالم،جامع مسجد دربارموسی پاک شہید،جامع قاسم العلوم،امام بارگاہ شاہ گردیز،حیدریہ مسجد گلگشت کالونی اور دیگر مقامات بھی نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے دربارموسیٰ پاک شہید ،سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ،شاہ محمود قریشی نے دربار بہائوالدین زکریا،سابق صوبائی وزیر عبدالوحید ارائیں اور میئر ملتان نوید الحق ارائیں نے جامع مسجد الحق مخدوم رشید میں نماز عید ادا کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار، یوم سوگ کا اعلان
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے زیراستعمال45 سال پرانا امریکی ساختہ ”بیل 212“ ہیلی کاپٹر تھا
-
ایران نے صدررئیسی کے آخری دورے اور سرچ آپریشن کی تصاویر جاری کردیں
-
ایرانی صدر رئیسی کی ہلاکت پر عالمی رہنماوں کا اظہار تعزیت
-
جناح ہائوس حملہ کیس، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت قبل ازوقت ہونے پر خارج
-
پاکستان کا ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پر تعزیت کا اظہار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا کرغزستان میں پھنسے طلبہ کیلئے مفت پروازوں کا اعلان
-
عمران خان کبھی اپنی سڑک بنانے کا کہہ ہی نہیں سکتے،عمر ایوب
-
پاکستان اور ترکیہ کا دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
-
ابراہیم رئیسی کے مختصر حالات زندگی:ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی نمازجناز ہ مشہد میں امام علی رضا علیہ کے روضہ اقدس پر اداکی جائے گی
-
الیکشن ٹریبونل کا اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیسز آئندہ ہفتے الگ الگ دن مقرر کرنے کا حکم
-
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت‘ سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے نائب صدر محمد مخبر دیزفولی کو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.