چوہدری نثار کا سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوششوں کا سخت نوٹس ، ایف آئی اے کو ملوث عناصر کی نشاندہی کرنے اور انکے خلاف کاروائی کی ہدایت
پاکستان کو اس وقت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے ،قومی اتحاد، یگانیت اور ہم آہنگی کی آج جتنی ضرورت ہے شاید پہلے کبھی نہ تھی، تمام فقہوں کے علمائے کرام فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے اپنا کردار ادا اور تفرقہ بازی اور مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف آواز اٹھائیں، وفاقی وزیر داخلہ
بدھ 28 جون 2017 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان کو اس وقت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔
قومی اتحاد، یگانیت اور ہم آہنگی کی آج جتنی ضرورت ہے شاید پہلے کبھی نہ تھی۔ وزیر داخلہ نے کہاہے کہ تمام فقہوں کے علمائے کرام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور تفرقہ بازی اور مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف آواز اٹھائیں فرقہ وارانہ تشدد پاکستان کے لئے اتنا ہی خطرناک ہے جتنی دہشت گردی کی عفریت ملک کے لیے نقصان دہ ہی: وزیر داخلہ فرقہ واریت کو ہوا دینے والے ملک کے دوست نہیں: وزیر داخلہ وزیر داخلہ کا وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے بھی ٹیلیفونک رابطہ تمام فقہوں کے علمائے گرام کی مشاورت سے اس سلسلے میں مشترکہ آواز اٹھانے اور اس روش کی فوری روک تھام کے لیے متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی ضرورت پر زوردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.