کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی شہر بھر میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث سوک سینٹر میں KDA رین ایمرجنسی سینٹر بحال کردیا گیا ، سید ناصر عباس
جمعرات 29 جون 2017 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے ایگزیکٹو انجینئر سوک سینٹر زاہد حسین کو احکامات جاری کئے کہ سوک سینٹر بلڈنگ کے اطراف بارش کا پانی کھڑا نہ ہونے کے لئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں۔
انہوں نے کے ڈی اے انجینئرز اور دیگر عملہ کو KMC کے رین ایمرجنسی پر مامور عملہ کے ساتھ قریبی روابط قائم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ ڈی جی کے ڈی اے سید ناصر عباس نے تمام ایگزیکٹو انجینئرزکو ہدایت کی کہ حالیہ مون سون بارشوں کے باعث شہر بھر میں کے ڈی اے اسکیموں کے مختلف علاقوں میں فوری نکاسی آب کے بہترین انتظامات کئے جائیں تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کے ڈی اے پولی کلینک کے چیف میڈیکل آفیسر محمد سلیم کو احکامات جاری کئے کہ بارش کے دوران کسی بھی میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں عملہ کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔ واضح رہے کہ شہری کسی بھی ہنگامی صورت میں سوک سینٹر میں قائم KDA رین ایمرجنسی سینٹر کے ان نمبرز پر 0219923247-0219923248-0219923249-0219923250- 0219923251-0219923252-0219923253 پر رابطہ کریں۔ ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ ممبر ٹیکنیکل اسد اللہ شاہ، ڈائریکٹر ایڈمن انجینئرنگ محبوب عالم، ایگزیکٹو انجینئرزسوک سینٹر زاہد حسین اور میڈیا کو آرڈی نیٹر اکرم ستار موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.