بالی وڈ انڈسٹری میں پاکستانی گانوں کی چوری
1980 کی دہائی میں پاکستان میں ریلیز ہونے والا گانا چوری کر لیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 جون 2017 17:01
(جاری ہے)
جی ہاں! بھارتی فلمسٹار ارجن کپور اور الینا ڈکروز کی نئی فلم ''مبارکاں'' آئندہ ماہ کی 27 تاریخ کو ریلیز کی جا رہی ہے۔
لیکن اس فلم کا گانا ''ہوا ہوا'' گذشتہ روز ریلیز کیا گیا جسے سُن پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے فوری طور پر پہچان لیا کہ بھارت نے پاکستان کا گانا چوری کیا ہے۔ در اصل یہ گانا 1980ء کی دہائی میں پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر نے اپنی آواز میں ریلیز کیا تھا۔ اس گانے کو اس دور میں بھی بڑی مقبولیت حاصل ہوئی تھی۔ یہاں تک کہ صرف بھارت میں ہی حسن جہانگیر کی اس البم کی 15 ملین کاپیاں فروخت ہوئیں۔ بھارت کی اس چوری کو پکڑتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی عوام اور بھارتی فلم انڈسٹری کو نشانہ تنقید تو بنایا ہی، ساتھ ہی گانا چوری کرنے پر انہیں خوب رسوا بھی کیا۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ بھارت ٹرافی نہ جیتا تو کیا ہوا۔ کم ازکم پاکستان کا گانا چوری کر کے ہی اپنی عوام کو محظوظ کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.