نظام مصطفی پارٹی کراچی کے رہنماشکیل قریشی ایک حادثاتی طورپرگرجانے کی وجہ سے زخمی ہوگئے

جمعہ 30 جون 2017 21:20

نظام مصطفی پارٹی کراچی کے رہنماشکیل قریشی ایک حادثاتی طورپرگرجانے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جون2017ء) نظام مصطفی پارٹی کراچی کے رہنماشکیل قریشی ایک حادثاتی طورپرگرجانے کی وجہ سے زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ عبدالواحیدبلوانی جوپارکنسنز کے عارضہ میں مبتلاہے نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب نے دعاکی کہ اللہ عزوجل ان دونوں شخصیات کو جلدازجلد صحت یابی عطافرمائے۔حاجی محمدحنیف طیب نے عوام الناس، دوست احباب ،علما ومشائخ سے بھی ان دونوں حضرات کے لئے جلدشفا یابی کے لئے دعاکی اپیل کی ۔

متعلقہ عنوان :