ٹائیگر شروف ممبئی اور دیگر شہروں میں مارشل آرٹس اکیڈمیز کھولیں گے
پیر 3 جولائی 2017 18:52
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف نے اپنے آپ کو بالی وڈ میں ایکشن سٹار کے طور پر منوایا ہے اور اب وہ اپنے ایکشن کے جذبے کو دوسروں میں منتقل کرنے کے لئے ممبئی اور دیگر شہروں میں مارشل آرٹس اکیڈمیاں کھولیں گے۔
اس حوالے سے انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبئی میں پہلی برانچ اگست تک کھول دی جائے گی پھر پونے اور اس کے بعد شمالی بھارت میں برانچیں کھولی جائیں گی۔یہ مارشل آرٹس سہولت ہر کسی کے لئے ہے۔انہوں نے کہا کہ مارشل آرٹس کی تربیت کے لئے اکیڈمیز کھولنا میرا خواب تھا جو بالآخر پورا ہونے جا رہا ہے اور اس کے لئے میں بہت پر جوش ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.