میڈیکل ایٹا ٹیسٹ کیلئے آئن لائن رجسٹریشن 14جولائی تک جاری رہے گی

منگل 4 جولائی 2017 12:57

میڈیکل ایٹا ٹیسٹ کیلئے آئن لائن رجسٹریشن 14جولائی تک جاری رہے گی
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2017ء)خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایٹا ٹیسٹ 2017ء کیلئے رجسٹریشن جاری ہے جس کیلئے آخری تاریخ 14جولائی مقرر کی گئی ہے آن لائن رجسٹریشن سے رجسٹریشن کیلئے صوبہ بھر میں الائیڈ بینک کی نامزدبرانچوں میں سکریچ کارڈ دستیاب ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ انٹری ٹیسٹ 23جولائی کو بیک وقت صوبے کے 4 سنٹرز پشاور‘ ایبٹ آباد‘ سوات اور ڈی آئی خان میں منعقد ہوگا۔