فیڈرل بورڈ کے میٹرک پارٹ I کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 جولائی کو کرے گا

منگل 4 جولائی 2017 16:38

فیڈرل بورڈ کے میٹرک پارٹ I کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 جولائی کو ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2017ء) وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام ایس ایس سی پارٹ I کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 جولائی کو کیا جائے گا۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کے حکام کے مطابق نتائج کے اعلان کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔