سلمان خان 90 کی دہائی میں بننے والی اپنی بلاک بسٹر فلم ’جڑواں‘ کے سیکوئل میں مختصر کردار میں نظر آئیں گے
منگل 4 جولائی 2017 23:09
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے ہر فلمساز اور ہدایت کار کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ فلم کی کامیابی کے لیے تینوں خانز یا پھر کسی بڑے اداکار کو کاسٹ کریں تاہم ان کے پاس وقت کی کمی اور پروجیٹکس زیادہ ہونے کے باعث یہ خواہش ادھوری رہ جاتی ہے تاہم اب ہدایت کار فلم کی کامیابی کے لیے بڑے اداکاروں کو اپنی فلموں میں مختصر کردار میں کاسٹ کرتے ہیں اور یہ رجحان بڑھتا جارہا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے سلطان ڈیوڈ دھون کی فلم ’جڑواں ٹو‘ میں مختصر کردار ادا کریں گے تاہم فلم میں ان کے کردار کے حوالے سے ابھی کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔ دوسری جانب اداکارہ تاپسی پنو کا کہنا تھا کہ میں بہت پرجوش ہوں جب کہ فلم کے پہلے حصے میں دبنگ خان کے کردار کو سب نے بہت پسند کیا تھا۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.