امجد ایڈووکیٹ کو صدر میں نے بنایا ،پارٹی میں اختلاف رائے جمہوریت کی علامت ہے
صوبائی صدر پیپلزپارٹی سید مہدی شاہ کا یوم سیاہ کے موقع پر پیپلزسیکرٹریٹ میں خطاب
بدھ 5 جولائی 2017 23:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے مہدی شاہ کے دور میں خوشامد کر کے فائدہ اٹھایا لیکن ہم نے مفادات کی بجائے عزت نفس کو ترجیح دی ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی غلطیوں کا اعتراف کر کے اس کی اصلاح کرنی چاہیے تا کہ پارٹی مستحکم ہو۔ انہوں نے کہا کہ اگر امجد ایڈووکیٹ 12سال بعد میرے گھر آسکتا ہے تو مہدی شاہ کیوں نہیں آسکتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص پارٹی کے جھنڈے کو قبر پر نصب کرنے کی بات کرتا تھا وہ جھنڈے کی آڑ میں اپناپیٹ بھر تا تھا۔ غلام شہزاد آغا نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں کسی کے آنے اور جانے سے پارٹی کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے تاہم ہمیں پارٹی کو فعال بنانے کیلئے متحد رہنا ہوگا ۔محمد عباس شگری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی سابق حکومت کی ناکامی کے باعث عوام نے نواز لیگ کو ووٹ دیا ہے تقریب سے دیگر عہدیداروں نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.