زرعی یونیورسٹی نے بی ایس سی اوربی بی اے میں داخلوں کاآغازکردیا

جمعہ 7 جولائی 2017 12:06

زرعی یونیورسٹی نے بی ایس سی اوربی بی اے میں داخلوں کاآغازکردیا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2017ء)زرعی یونیورسٹی پشاورنے بی ایس سی (انرز)ایگریکلچراوربی بی اے پروگرامز نے داخلوں کاآغازکردیاہے ،یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ منعقد کیاجائیگاجس میں حصہ لینے کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 12جولائی ہے ۔