گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
طارق مجید کھوکھر جمعرات 16 مئی 2024 16:53
(جاری ہے)
اس سے پہلے طلبہ کو ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کی تیاری کے لیے ہزاروں روپے کے اخراجات کا بوجھ برداشت کرنا پڑتا تھا جو کہ غریب والدین کے لیے بالکل ممکن نہیں تھا۔
حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ٹریننگ دینے والے پانچ اساتذہ کو دس ہفتوں کے ایک لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ڈاکٹر شاہد سعید قریشی کا کہنا ہے کہ بچوں کو فری کوچنگ مہیا کریں گے اس طرح غریب اور پسماندہ طبقات کے بچے بھی مقابلے کے امتحان میں حصہ لے سکیں گے۔اس سے سرکاری کالجوں کی افادیت میں بھی اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد کی جبری چھٹی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں (کل )سے گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.