جی سیون اور بہارہ کہو کے تعلیمی ادروںکے فیڈرل بورڈ میٹرک پارٹ ون کے امتحانات میں شاندار نتائج

جمعہ 7 جولائی 2017 16:09

جی سیون اور بہارہ کہو کے تعلیمی ادروںکے فیڈرل بورڈ میٹرک پارٹ ون کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2017ء)کیرئیر کوچنگ سنٹر جی سیون اور بہارہ کہو برانچز کا فیڈرل بورڈ میٹرک پارٹ ون کا نتیجہ شاندار رہا۔تفصیلات کے مطابق ایمان شاہد502،عبدالرافع501،پلوشا نواز495علی الترتیب پہلی ،دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

(جاری ہے)

جبکہ وریشہ وحید493،ہادیہ عبید 493،عطا اللہ سجاد491،فواد عالم490،رخسانہ گل 474،نعمت اللہ گل470،علیہ گلِ470،ثنا ء بی بی 468،عثمان الیاس 468،روحا ارون467،بی بی مریم 467،حاشر اعجاز عباسی 466،محمد جواد امجد 460،حفصہ 460،مہرین زمان457،کائنات یاسر 455،کریم اللہ 453،عدنان شاہد 452،احتشام عابد 451،عفیفہ مہک 449،محمد علی 443،حاشر مصود443،حنیف الرحمن 437،احسن علی شاہ 436،حانیہ احمد 436،مومن سعید عباسی 434،ابرار الحق 434،ذولقرنین منور 433،معاویہ ساجد433،عروج شعیب 421،محمد اکبر 419،محمد عظیم419،منزہ اشرف 418،فاطمہ اقبال 410،زمان عباسی 408،کمال احمد 406،حزیفہ احسن 404نمبر حاصل کر کے نمایاںرہیں۔

شاندار نتائج پر کیرئیر کوچنگ سنٹر کے چیئرمین جاوید انتظار نے جی سیون برانچ کے پرنسپل پروفیسر امتیاز احمد شاہ ،ب ہارہ کہو برانچ کے پرنسپل پروفیسر محمد عامر اور طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو سکالر شپس دینے کا اعلان کیا ۔