جامعہ پشاورکے حکیم عبدالجلیل نقوی یونیورسٹی کالج فاربوائزنے ایف اے ،ایف ایس سی کلاسز میں داخلوں کااعلان کردیا

ہفتہ 8 جولائی 2017 14:17

جامعہ پشاورکے حکیم عبدالجلیل نقوی یونیورسٹی کالج فاربوائزنے ایف اے ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2017ء)جامعہ پشاورکے ذیلی تعلیمی ادارے حکیم عبدالجلیل نقوی یونیورسٹی کالج فاربوائزنے ایف اے ،ایف ایس سی کلاسز میں داخلوں کااعلان کردیا،داخلہ فارم بمعہ پراسپکٹس یوبی ایل یونیورسٹی کیمپس سے دستیاب ہونگے جنہیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 24جولائی ہے ،حافظ القران ٹیسٹ 25جولائی کوہوگاپرویژنل میرٹ لسٹ 26جولائی جبکہ فائنل میرٹ لسٹ 27جوجاری ہوگی۔