ڈاکٹر ظفر اقبال کو سرگودھا یونیورسٹی کے سب کیمپس کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری

ہفتہ 8 جولائی 2017 16:47

ڈاکٹر ظفر اقبال کو سرگودھا یونیورسٹی کے سب کیمپس کا اضافی چارج دینے ..
سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2017ء) وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی نے ایگریکلچر کالج کے پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو یونیورسٹی کے سب کیمپس بھکر کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کے پیش رو پروفیسر آف کیمسٹری ڈاکٹر زاہد حسین چوہان سے اضافی چارج واپس لے کر ان کومین کیمپس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :