بروک لیسنر بمشکل اپنا ٹائٹل بچانے میں کامیاب
پیر 10 جولائی 2017 22:04
(جاری ہے)
اس ایونٹ سے پہلے رومن رینز نے اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ ماہ شیڈول سمرسلیم نامی ایونٹ میں چیمپئن شپ کے نمبرون امیدوار ہوں گے۔
تاہم گزشتہ شب کے ایونٹ میں رومن رینز کو برآن اسٹرومین کے ہاتھوں ایمبولینس میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تاہم میچ ختم ہونے کے بعد رومن رینز نے برآن اسٹرومین پر حملہ کیا اور انہیں ایمبولینس میں ڈال کر پارکنگ لاٹ میں جاکر اسے ٹرک سے ٹکرا دیا۔بعد ازاں فائر ڈیپارٹمنٹ نے آکر ایمبولینس کے دروازے کو الگ کیا جس موقع پر وینیو میں موجود ہجوم پر سکتہ طاری رہا تاہم برآن اسٹرومین اپنے پیروں پر چلتے ہوئے وہاں سے چلے گئے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.