انجینئرنگ ایٹا ٹیسٹ میں 17ہزار امیدوار حصہ لیںگے

منگل 11 جولائی 2017 13:59

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2017ء)انجینئرنگ ایٹا ٹیسٹ میں امسال 17ہزار طلباء وطالبات حصہ لیںگے ۔

(جاری ہے)

انٹری ٹیسٹ 16جولائی کو پشاور ‘ ایبٹ آباد‘ سوات اور ڈی آئی خان میں منعقدہوگا‘ امیدواروں میں 645طالبات بھی شامل ہیں‘ گزشتہ سال انجینئرنگ ایٹا ٹیسٹ میں 15691طلباء وطالبات نے حصہ لیاتھا۔