یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے پر امریکا سے دوبارہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں،جرمن چانسلر انجیلا میرکل
منگل 11 جولائی 2017 23:12
(جاری ہے)
جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق باویریا میں کاروباری افراد کے ایک وفد کے ساتھ ایک ملاقات میں چانسلر میرکل نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ٹرانس اٹلانٹک معاہدے پر مذاکرات کے آغاز کا عندیہ دیا ہے۔ گزشتہ ماہ برلن کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سیکریٹری تجارت ولبر روز نے کہا تھا کہ امریکا اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ ہونا چاہیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.