شیخ رشید کی دھرنا دینے کی دھمکی

منگل 11 جولائی 2017 23:26

شیخ رشید کی دھرنا دینے کی دھمکی
(اردوپوائنٹ تازہ ترین-11جولائی2017ء) تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ جے آئی ٹی کے فیصلے سے مطمئن ہیں مزید یہ کہ ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم نوازشریف نے استعفیٰ نہ دیا تو مجبوراً انہیں دھرنا دینا پڑے گا اور وزیراعظم ہاوس کی طرف ملین مارچ بھی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :