پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

جمعرات 13 جولائی 2017 17:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف ایجوکیشن ( بی ایڈ )اینول2017ء کے ا متحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :