چیچہ وطنی،مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرسے فارسٹ گارڈ جاں بحق ہوگیا

جمعرات 13 جولائی 2017 21:25

چیچہ وطنی،مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرسے فارسٹ گارڈ جاں بحق ہوگیا
․چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2017ء) مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرسے فارسٹ گارڈ جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق محکمہ فاریسٹ گارڈ محمد عارف موٹر سائیکل پر گاؤں112،بارہ ایل جارہا تھا کہ بائی پاس روڈ پر ملتان سے آنیوالی نجی کمپنی کی بس نے اسکی موٹر سائیکل کو بری طرح کچل دیا جس سے محمد عارف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،بس ڈرائیور فرار ہوگیا،پولیس نے بس قبضہ میں لیکر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :