گیس سلنڈر دھماکہ ‘ آتشزدگی سے ایک خاتون جھلس کر جاں بحق
ایک شدید زخمی‘ جاں بحق خاتون کی چار روز قبل شادی ہوئی تھی
اتوار 16 جولائی 2017 20:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع ہری پور کی تحصیل غازی کے موضع بانڈی سیدا میں سلنڈر پھٹنے سے چار روز کی دلہن مسماة (ش) جاں بحق ہو گئی ہے۔
جبکہ دوسری خاتون (ا)شدید زخمی ہوئی ہے جس کوتشویشناک حالت میں سی ایم ایچ تربیلا لایا گیا ہے جہاں سے طبی امداد فراہم کر نے کے بعد راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ خواتین باورچی خانہ میں چائے بنا رہی تھیں کہ سلنڈر کو اچانک آگ لگ گئی جس سے زوردار دھماکہ ہو ا اور وہ پھٹ گیا جس سے ایک خاتون جاں بحق دوسری شدید زخمی ہوئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.