بھارت کہہ رہا ہے کہ نواز شریف چلا گئے تو مسئلہ کشمیر حل ہو جائے گا: ترجمان پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور
محمد علی اتوار 16 جولائی 2017 20:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف فوری اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ وزیراعظم مجرم ثابت ہو چکے ہیں۔ خرم نواز گنڈا پور نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی سرکاری نواز شریف کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا میں کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف چلے گئے تو پاکستان کی فوج مضبوط ہو جائے گی اور مسئلہ کشمیر حل ہو جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.