مودی کو بالاآخرہوش آگیا ،
گئو رکشائوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم گائے تحفظ کے نام پر ہونے والے تشدد کو سیاسی اور مذہبی رنگ دیا جانا غلط ہے،بھارتی وزیراعظم
پیر 17 جولائی 2017 12:18
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نے مون سون سیشن میں بات کرتے ہوئے گئو رکشکوں کو وارننگ دی کہ کوئی بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لے۔
نریندر مودی نے بھارت بھر کی ریاستوں کو گائے کے تحفظ کے نام پر تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں گائے کی تحفظ کا قانون موجود ہے۔ گئو رکشا کی آڑ میں جرم ناقابل قبول ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گائے تحفظ کے نام پر ہونے والے تشدد کو سیاسی اور مذہبی رنگ دیا جانا غلط ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.