سازشوں کے نظریے کے خاتمہ کے لئے وزیر اعظم فوری استعفیٰ دیں ، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد نوازشریف قانونی اور اخلاقی جواز کھو چکے ہیں ،
مولانا فضل الرحمان سمیت چند لوگ وزیراعظم کے حمایتی رہ گئے ہیں ، ان کو قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،پیپلزپارٹی کا ماضی میں احتساب ہوا مزید کرنا ہے تو میں تیار ہوں ، پیپلزپارٹی 2018کے انتخابات میں اچھے نتائج دے گی ،، اطلاعات تک رسائی کے حق کے بل کا نفاذ چاہتے ہیں ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب
پیر 17 جولائی 2017 19:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کمیشن کی خودمختاری چاہتے ہیں ، حکومت شفافیت نہیں چاہتی اس لئے اطلاعات تک رسائی کے بل کا نفاذ نہیں کر رہی ، اطلاعات تک رسائی کے حق کے بل کا نفاذ چاہتے ہیں ، خدمات دیتے ہوئے سو سے زائد صحافی جانیں گنوا چکے ہیں ۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی جے آ،ْی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر نوازشریف کا استعفیٰ چاہتی ہے ، جمہوریت کے استحکام کیلئے ضروری ہے کہ نوازشریف استعفیٰ دیں ، نوازشریف فوری استعفیٰ دیں تاکہ سازشوں کے نظریے کا خاتمہ ہو، جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد نوازشریف قانونی اور اخلاقی جواز کھو چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت چند لوگ وزیراعظم کے حمایتی رہ گئے ہیں ۔ وزیراعظم نوازشریف کے فیصلوں سے ملک مفلوج ہوگیا ہے ، وزیراعظم کا استعفیٰ ملک اور قوم کے مفاد میں ہے ، پیپلزپارٹی 2018کے انتخابات میں اچھے نتائج دے گی ، پیپلزپارٹی کا ماضی میں بھی احتساب ہوا مزید کرنا ہے تو میں تیار ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.