پاناما کیس:والیم’’10‘‘میں آف شورکمپنیوں کے دیگرافرادسے متعلق معلومات ہوسکتی ہیں
واجد ضیاء کی درخواست پررپورٹ کوخفیہ رکھا گیا،والیم دس کوخفیہ رکھنے کا مقصد یہ ہوسکتا ہےکہ یہ لوگ پہلے سے ملک سے فرار ہونے کیلئے اپنا بندوبست نہ کرلیں۔ میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ پیر 17 جولائی 2017 18:44
(جاری ہے)
واجد ضیاء کی اس درخواست کوسپریم کورٹ نے بھی فوری قبول کرلیا۔ دورسی جانب شریف خاندان ،سیاسی جماعتوں اور عوام میں رپورٹ کے والیم 10سے متعلق شدید بے چینی پائی جارہی ہے کہ رپورٹ کے اس حصے میں ایسا کیا ہے کہ اس کوخفیہ رکھنے کیلئے جے آئی ٹی سربراہ کوباقاعدہ درخواست دائر کرنا پڑی۔
لیکن ایک ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اس میں غیر ملکی تحقیقاتی اداروں کی معاونت کے بارے میں مواد شامل ہو ۔ جس کو خفیہ رکھنے کا مقصد کہ آف شور کمپنیوں کے دیگر مالک دیگر ہوشیار نہ ہوجائیں اور کہیں ملک سےفرار ہونے یا اپنا کوئی دوسرا بندوبست نہ کرلیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.