حکومت بلوچستان نے محمد حیات درانی کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات تعینات کردیا

پیر 17 جولائی 2017 23:40

کوئٹہ۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تقرری کے منتظر محمد حیات درانی ( بی ایس ایس/بی19-) کو فوری طور پر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات تعینات کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :