کراچی کے نئے فلمسازوں اور ہدایت کارکنوں نے فلم کا بجٹ بے انتہا بڑھا کر ٹیلی فلمیں اور ڈرامے بنانا شروع کر دئیے ہیں
جب تک لاہور سے فلمیں بننا شروع نہ ہوں گی فلم انڈسٹری کو عروج حاصل نہیں ہوگا
منگل 18 جولائی 2017 15:06
(جاری ہے)
حسن عسکری نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ فلم بنانے والے نوجوانوں کو فلم کے حوالے سے ٹھوس عملی تجربہ نہیں ہے جبکہ انہیں یہ لوگو فلم کا سرکٹ چھوٹا ہونے کے باوجود 4سے 5کروڑ روپے کی فلم بنا کر سرمایہ برباد کرنے کا باعث بنتے ہیں۔
حسن عسکری نے کہا کہ اس وقت جدید ٹیکنالوجی پر بھی ایک سے دو کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔اس سے بھی بمشکل فلم کی لاگت پوری ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور کے فلمساز اسپانسر کے بجائے اپنے سرمایے سے فلم بناتے ہیں اس لیے وہ سرمایہ کاری کا تحفظ چاہتے ہیں جبکہ کراچی کے فلمساز سرمایے کا استعمال اپنے تجربات کی نذر کر دیتے ہیں۔انہوں نے کہا جب تک لاہور سے فلمیں بننا شروع نہ ہوں گی فلم انڈسٹری کو عروج حاصل نہیں ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.