وزیراعلی سندھ سے بحرین کے قونصل جنرل یاسر عیسی ایجان الہدیدی کی ملاقات

منگل 18 جولائی 2017 22:56

وزیراعلی سندھ سے بحرین کے قونصل جنرل یاسر عیسی ایجان الہدیدی کی ملاقات
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے بحرین کے قونصل جنرل یاسر عیسی ایجان الہدیدی Yaser Isa Ajian Alhededi نے وزیرا علی ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر دو طرفہ تعلقات، تجارت کے فروغ، توانائی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بحرین کے نائب قونصل جنرل، وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :