کراچی ،ْمختلف کارروائیوں میں 27 ملزمان گرفتار
کارروائی کے دوران لشکر جھنگوی کے امیر صفدر شاہ کے قریبی ساتھی عبدالسلام کو بھی حراست میں لے لیا گیا
بدھ 19 جولائی 2017 13:46
(جاری ہے)
ملزم نے 2012 میں اے ایس آئی اسلم قادری کو فائرنگ کرکے شہید کیا جبکہ 2010میں عاطف نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔
ملزم کی قتل کے دیگر واقعات میں ملوث ہونے کے شبہ پر تفتیش جاری ہے۔صدر کے علاقے سے پولیس نے جعلی میجر کو گرفتار کرلیا ،ْپولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے میجر ذوالفقار کے نام سے تعارف کرایا تاہم تصدیق کرانے پہ پتہ لگا کہ یہ جھوٹ بول رہاہے ،ْملزم ڈیفنس کا رہائشی ہے جس پر ملزم کو باقاعدہ گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کواری کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2افرادزخمی ہوئے ہیں ۔ صدر، مومن آباد، پاکستان بازار، پیرآباد اور گلبرگ سے 11 ملزمان گرفتار کو گرفتار کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.