18ویں آئیفا ایوارڈ میں دنگل کو شامل نہ کرنے پر انتظامیہ پر کڑی تنقید
دنیا بھر میں کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی فلم ’’دنگل‘‘ کو ایوارڈ نامزدگیوں میں شامل کرکے ہمیں بہت خوشی ہوتی ، بدقسمتی سے انہوں نے اپنی اینٹری بھیجی ہی نہیں تو انہیں ایوارڈ کس طرح دیا جاتااس میں ہماری کوئی غلطی نہیں، انتظامیہ
بدھ 19 جولائی 2017 20:53
(جاری ہے)
بھارتی سنسربورڈ کے چیئر مین پہلاج نہلانی نے ا آئیفا میں ’’دنگل‘‘ کاسٹ کی عدم شرکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایوارڈ کی تقریب منعقد ہونے سے کئی ماہ قبل آئیفاا انتظامیہ کی جانب سے تمام پروڈکشن ہاؤسز کوایک فارم بھیجا جاتا ہے جسے مقررہ تاریخ سے قبل بھرکرواپس بھیجنا ضروری ہوتا ہے جس کے بعد بھیجے گئے تمام فارمز پرووٹنگ ہوتی ہے اور جسے سب سے زیادہ ووٹ ملتے ہیں اس فلم کو ایوارڈز کیلئے نامزد کیا جاتا ہے افسوس کی بات یہ ہے کہ ’’دنگل‘‘ نے آئیفاا انتظامیہ کو فارم بھر کر بھیجا ہی نہیں لہٰذا آئیفا میں عامراور دنگل کی انٹری ہوہی نہیں سکی۔
دوسری جانب وزکرافٹ انٹرنیشنل کیڈائریکٹراینڈرے ٹیمنزکا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی فلم ’’دنگل‘‘ کو ایوارڈ نامزدگیوں میں شامل کرکے ہمیں بہت خوشی ہوتی اور ہمیں یقین تھا کہ بے تحاشہ مقبولیت کے باعث ’’دنگل ایوارڈز جیتنے میں بھی کامیاب ہوجاتی لیکن بدقسمتی سے انہوں نے اپنی اینٹری بھیجی ہی نہیں تو انہیں ایوارڈ کس طرح دیا جاتااس میں ہماری کوئی غلطی نہیں۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.