حکومت پاس کوئی ثبوت یا گواہ نہیں،پانامہ کیس کو طویل کرنے کیلئے حیلے بہانے بنا رہی ہے،پیپلزپارٹی
شریف خاندان کے پاس اپنے دفاع میں کچھ کہنے یا دکھانے کو ہوتا تو اب تک وہ عدالت میں وہ دستاویزات پیش کر چکے ہوتے ،قمرزمان کائرہ اور شیری رحمن کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 جولائی 2017 13:12
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا کہ پاناما کیس اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے لیکن تاحال حکومت اس کیس میں کوئی موثر جواب نہیں دے سکی ۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے گزشتہ روز سیالکوٹ کا دورہ کیا لیکن اس میں وہ قومی ایشوز پر بات کرنے کی بجائے ذاتیات پر بات کرنے کی کوشش کر تے رہے ۔شیری رحمن نے کہا کہ وزیر اعظم نے سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی بات کی لیکن ایل او سی پر ہونے والی بھارتی فائرنگ کے حوالے سے انہوں ںے کوئی بات نہیں کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.