خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر فور کامیابی سے جاری
پاک فضائیہ اور آرمی ایوی ایشن کی کارروائی میں دشمن کے ٹھکانے تباہ۔ 13 دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی ۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 جولائی 2017 14:41
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کارروائی میں پاک فوج کا ایک جوان سپاہی عبد الجبار شہید ہوا۔
پاک فوج کے دستوں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی کی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ سپیشل سروسز گروپ نے 90 مربع کلو میٹر کا علاقہ بھی دہشتگردوں سے خالی کروا لیا ۔ جبکہ پاک فوج کے انجینئیرز نے بارودی سرنگیں ناکام بنا دیں۔ آپریشن میں پاک فضائیہ اور آرمی ایوی ایشن کی بمباری سے دشمن کے ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.