اسلام آباد ہائیکورٹ کاسابق مشیر وزیراعلی سندھ نواب لغاری کے مبینہ اغواکے خلاف دائر درخواست پر مغوی کو پیش کرنے کا حکم
جمعرات 20 جولائی 2017 17:44
(جاری ہے)
جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیا نی پر مشتمل سنگل بینچ نے سماعت کی تو اس موقع پر آئی بی کے افسران عدالت میں پیش ہوئے اور اپنے ادارے کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ نواب لغاری ہمارے پاس نہیں ہیں ۔
سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیا نی نے ریمارکس دیئے کہ آپ کورٹ میں بتا دیں کہ نواب لغاری آپ کے پاس ہیں یا نہیں ،آپ سارے آپس میں بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ وہ کس کے پاس ہے،آپ کو آخری موقع دے رہا ہوں نواب لغاری کو پانچ روز میں پیش کریں۔عدالت نے کیس کی سماعت 26 جولائی تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.