لواری ٹنل منصوبے پر پاکستان مسلم لیگ ن کی دوسری حکومت کے دور میں باضابطہ طورپر کام کا آغاز ہوا ،
منصوبہ کی تکمیل سے علاقے کے عوام کو بھرپور فائدہ پہنچے گا پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر غوث محمد خان نیازی کا انٹرویو
جمعہ 21 جولائی 2017 14:56
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے لواری ٹنل جیسے اہم منصوبے میں کسی قسم کی دلچسپی کااظہار نہیں کیا ۔
وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اس منصوبے میں ذاتی دلچسپی لی جسکی وجہ سے یہ منصوبہ پائہ تکمیل تک پہنچا ۔ انہوں نے کہاکہ یہ ایک مشکل منصوبہ تھا جسے وزیر اعظم نے ایک چیلنج سمجھ کو قبول کیا۔ غوث محمد خان نے کہا کہ اس ٹنل کی تکمیل سے علاقے میں صنعت و تجارت کی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور دیر بالا اور چترال کے عوام کو نئے اقتصادی مواقع دستیاب ہوںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.