پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کا 3 کی بجائے 5 رکنی بینچ کرے گا
محمد علی جمعہ 21 جولائی 2017 20:21
(جاری ہے)
اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان اور معروف قانون دان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کا 3 کی بجائے 5 رکنی بینچ کرے گا۔
چونکہ اس کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے بنایا گیا اصل بینچ 5 ججز پر مشتمل تھا، لہذا اس کیس کا حتمی فیصلہ اب 5 رکنی بینچ کی جانب سے ہی دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 5 رکنی بینچ کے 2 ججز وزیراعظم کو پہلے ہی نااہل قرار دے چکے ہیں۔ اب اگر باقی تین ججز میں سے ایک بھی جج کی جانب سے وزیراعظم کیخلاف فیصلہ دیا جاتا ہے تو پھر وزیراعظم نااہل قرار دے دیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.