افغانستان:امریکی فضائی حملے میں16 پولیس اہلکار ہلاک،2 زخمی

ہفتہ 22 جولائی 2017 17:04

افغانستان:امریکی فضائی حملے میں16 پولیس اہلکار ہلاک،2 زخمی
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2017ء) افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں سولہ افغان پولیس اہلکار ہلاک ، دو دیگر زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایا کہ ان امریکی فضائی حملوں میں سولہ پولیس اہلکاروں سمیت دو کمانڈرز ہلاک جبکہ دو دیگر پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ صوبائی گورنر کے ترجمان عمر زاک نے بھی اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے ہلاکتوں اور زخمی اہلکاروں کی بھی تصدیق کردی ہے واضح رہے کہ یہ فضائی حملہ ضلع ہلمند میں ہوا جس کے بڑے حصوں پر طالبان زیر قبضہ میں

متعلقہ عنوان :