تمام دیہی یونین کونسلوں کو با اختیار بنا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
دیہی یونین کونسلوں کو سیوریج ،سینیٹیشن اکٹھاوڈمپ کرنے اور صاف پانی کی فراہمی کا اختیار دے دیا گیا عوام کو گھر کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی کے لیے بلدیاتی نظام کلیدی اہمیت کا حامل ہے‘صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ
ہفتہ 22 جولائی 2017 17:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے محدود وسائل کے پیش نظر ضروری ہے کہ بلدیاتی حکومتیں اپنے ذاتی وسائل میں بھی اضافہ کریں اور ریسورس موبلائزیشن کی طرف توجہ دیں محکمہ خزانہ کی جانب سے تشکیل پانے والی بلدیاتی حکومتوں کو بر وقت وسائل کی منتقلی کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013کے تحت وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری سے 2جنوری سے 30جون 2017 تک عبوری مالیاتی ایوارڈ تشکیل دیا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ ایکٹ کے مطابق اس مدت کے اختتام پر نئے مالی سال میںایوارڈکی تقسیم کے لیے مالیاتی کمیشن تشکیل طے تھی جس پر عملدرآمد ہوچکا ہے۔ صوبائی فنانس کمیشن 20اراکین پر مشتمل ہے جس کے چیئر پر سن صوبائی وزیر خزانہ اور وزیر برائے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ہوں گے جبکہ آئندہ ایوارڈ بھی ضرورت، آبادی، سکول جانے والے بچوں ،فرٹیلیٹی اور غربت کی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے مرتب کیا جائے گا۔ اسی لئے حالیہ مردم شماری کے نتائج ، ضروریات اور اعداد وشمار میں تبدیلی کی صورت میں ایوارڈ میں تبدیلی کی گنجائش رکھی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.