جماعت اسلامی کا ویژن ہے پاکستان کرپشن فری ہو اور سب کا احتساب کیا جائے، ا نتخاب خان چمکنی
سنیٹر سراج الحق نے خود اپنے آپ کو سب سے پہلے احتساب کیلئے پیش کیا ہے،شمولیتی تقریب سے خطاب
ہفتہ 22 جولائی 2017 21:22
(جاری ہے)
انتخاب خان چمکنی نے مزید کہا کہ اس وقت جماعت اسلامی پاکستان کو اِن کرپٹ مافیہ سے بچانا چاہتی ہے اور ہر کسی کا احتساب کرکے پاکستان کو آئندہ آنے والے دِنوں میں کرپشن فر ی ملک کی خواہش رکھتی ہے اس موقعے پر شیخ محمدی کے معززین علاقہ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے جہانزیب خان ، آفسر علی ، سبحان ، گوہر علی، اورنگزیب ، خان بہادر ، سید نبی ، صادق ، حضرت علی ، خانزیب ، عالمزیب ، شہاب ، امین جان، گل زیب ، نوید خان ، یاسر خان، خان صف، سخاوت علی ، فضل امین اور شاہ زیب اپنے خاندان سمیت جماعت اسلامی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا اور عہد کیا کہ ہمارا جینا مرنا جماعت اسلامی کے ساتھ ہیں۔
تقریب سے NA-4اُمیدوار واصل فاروق خان ، اجمل خان ناظم ، ملک شیر حسن ، سکندر خان امیرپی کے 11شرقی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان میں اسلامی فلاحی مملکت کا قیام چاہتی ہے اور عوام کی خدمت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.