وزیراعلیٰ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے حق شہر بھر میں بینرز آویزاں کردیے گئے
بینرزپر "جانے دو میاں صاحب جانے دو،آنے دو آنے دو شہباز شریف کو آنے دو" کے نعرے درج ہیں۔ میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 جولائی 2017 13:35
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے حامی پارٹی ورکرز نے ان کے وزیراعظم بننے کے حق میں شہر میں جگہ جگہ بینرزآویزاں کردیئے ہیں۔
بینرز پرن لیگ کے کارکنوں اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حامیوں نے کھل کر ان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے این جی او پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حق میں بینرز لگوائے ہیں۔ بینرز پر واضح الفاظ میں دو افراد کے نام اور موبائل نمبرز بھی درج ہیں۔ بینرز شہر کی مختلف شاہراؤں اور عوامی مقامات پر لگوائے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.