سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا معطل کردی
میاں محمد ندیم پیر 24 جولائی 2017 13:13
(جاری ہے)
جس کے بعد ملزم نے پشاور ہائی کورٹ میں سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔ملزم کے وکیل کی جانب سے حال ہی میں سپریم کورٹ میں سزا موت کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ فوجی عدالت نے قانونی تقاضوں کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ٹرائل کے دوران ملزم کو صفائی کا موقع بھی فراہم نہیں کیا گیا۔ جس پر عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالت کا حکم معطل کرتے ہوئے ملزم کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا۔عدالت نے ملزم کی جانب سے فریق بنائے گئے اداروں سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.