شہباز شریف اور چوہدری نثارکی آپس میں مثالی دوستی ، دونوں کی آنکھوں کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹر بھی ایک
پیر 24 جولائی 2017 23:21
(جاری ہے)
اور دونوں کی آنکھوں کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹر بھی ایک ہی ہے ، آئی این پی کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے دو ہفتے قبل لاہور کے ایک نجی ہسپتال سے اپنی آنکھوں کا آپریشن کروایا تھا اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں ۔
ذرائع کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں اہم سیاسی رہنمائوں کی دوستی مثالی ہے اور دونوں ہر مرحلے پر ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں ۔ اسی طرح دونوں کا آنکھوں کا ڈاکٹر بھی ایک ہی ہے ۔ چوہدری نثار علی خان نے بھی چند ماہ قبل لاہور سے ہی اپنی آنکھوں کا آپریشن کروایا تھا اور اسی ڈاکٹر نے ان کا آپریشن کیا تھا جس نے شہباز شریف کا آپریشن کیا تھا۔…متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.