پنجاب حکومت نے لاہوردھماکے میں جاں بحق افرادکے ورثاء کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا
جاں بحق افرادکے ورثاء کو20لاکھ اور زخمیوں کو 10لاکھ جبکہ معمولی زخمی افرادکو3لاکھ مالی امداد دی جائے گی۔پنجاب حکومت
ثنااللہ ناگرہ منگل 25 جولائی 2017 17:56
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوٹ لکھپت سبزی منڈی کے قریب خود کش دھماکے میں جاں بحق اور زخمی افراد کیلئے مالی امداد کااعلان کردیاہے۔
جس کے تحت جاں بحق افرادکے ورثاء کو20لاکھ اور زخمیوں کو 10لاکھ مالی امداد دی جائے گی۔ اسی طرح معمولی زخمی افرادکو3لاکھ مالی امداد دی جائے گی۔ واضح رہے صوبائی دارلحکومت میں کوٹ لکھپت سبزی منڈی کے قریب خود کش دھماکے میں 8پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.