بھارتی اداکارہ مدھوبالا کا مجسمہ بھی مادام تساؤ میوزیم کا حصہ
مدھوبالا کے مجسمے کو بھارتی سینما کی کامیاب فلم ’مغل اعظم‘ میں ان کے شاندار کردار ’انارکلی‘ کا روپ دیا جائے گا
منگل 25 جولائی 2017 20:27
(جاری ہے)
مدھو بالا کو بین الاقوامی سطح پر اس وقت پہچانا گیا جب وہ 1952 میں ایک امریکی میگزین پر ان کی تصویر شائع ہوئی۔
اداکارہ کا انتقال طویل علالت کے بعد 1969 میں 36 سال کی عمر میں ہوا تھا اور اب ان کے اعزاز میں یہ مومی مجسمہ تیار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ دہلی میں مادام تساؤ میوزیم کا آغاز رواں ماہ ہی کیا گیا، یہ ہندوستان میں پہلا جبکہ دنیا بھر میں یہ 23واں مادام تساؤ میوزیم ہے۔اس میوزیم میں اب تک اداکاروں میں صرف امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کا مجسمہ رکھا گیا ہے جبکہ گلوکارہ عاشہ بھوسلے اور شریا گھوشال کا مجسمہ بھی یہاں موجود ہے۔مادام تساؤ میوزیم کی بنیاد 1835 میں لندن میں رکھی گئی تھی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.