اداکارہ میرا نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی خبروں کی تردید کردی
بدھ 26 جولائی 2017 13:03
(جاری ہے)
اداکارہ میرا نے گزشتہ روز مقامی اخبارات میں آ نے والے بیان پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف ان کا الیکشن میں کھڑے ہونے کا کوئی ارادہ ہے بلکہ ان کو سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ، اخبارات اور میڈیا میں آ نے والی خبرجھوٹ پر مبنی ہے۔
حتیٰ کہ انہوں نیاپنے ٹویٹر پیغام میں غم وغصے کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت افسوس ہے کہ پاکستانی اخبار ات اپنی ریٹنگ بڑ ھانے کے لیے غلط خبریں شائع کر رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے اپنے متعلق اخبارات کے ما لکان سے جھوٹ پر مبنی خبر کو فور اًً ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.