
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
فلم کی ہدایات روپن بال دیں گے جب کہ اس میں بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار جیسی گل بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
ہفتہ 2 اگست 2025 12:19

(جاری ہے)
فلم کے ٹریلر سے کہانی سمجھنا مشکل ہے، تاہم عندیہ ملتا ہے کہ فلم کی کہانی نوجوان طلبہ کے گرد گھومتی ہے، رومانٹک کامیڈی فلم کے ٹریلر کو کافی پذیرائی مل رہی ہے اور فلم کی ٹیم نے اسے 22اگست کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
فلم کی زیادہ تر ٹیم کینیڈین نژاد بھارتیوں پر مشتمل ہے، اسی لیے فوری طور پر بھارتی ہندووں نے اس میں پاکستانی اداکاروں کے کام پر اعتراض نہیں کیا، ممکنہ طور پر مذکورہ فلم کو بھی بھارت کے بغیر دیگر ممالک میں ریلیز کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
-
حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائیگی
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائیگی
-
نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی
-
شاہ رخ خان نے 33سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا
-
جعلی دستاویزات کا استعمال، بنگلادیشی اداکارہ شانتا پال بھارت میں گرفتار
-
فواد خان کی گلوکاری کی دنیا میں ایک بار پھر انٹری
-
آغا علی کی خوشی سے طلاق لینے کے بیان پر وضاحت
-
نامور اداکار و گلوکار فواد خان ''پروانا"" بن گئے
-
میری بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 باردل کا دورہ پڑا ، عینی خالد نے تصاویر شیئر کردیں
-
ٹام کروز اور آنا دے آرمس میں قربتیں بڑھنے لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.