کراچی:پاک سر زمین پارٹی کے رہنمائوں کی سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولانا اویس نورانی سے ملاقات
ملک بالخصوص کراچی کے موجودہ حالات، درپیش مسائل اور آئندہ ہونے والے الیکشن سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال مہاجروں کا نام لے کر لسانی سیاست نہیں کر رہے، مہاجر نام پر سیاست کرنے والے مہاجروں کے اصل دشمن ہیں، مصطفٰی کمال الطاف حسین کے علاوہ سب سے اتحاد ہو سکتا ہے کیونکہ الطاف حسین نے کراچی کو خون میں نہلا دیا اور نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم کی جگہ کلاشنکوف دے دی،اویس شاہ نورانی
بدھ 26 جولائی 2017 20:44
(جاری ہے)
اس موقع پر اویس شاہ نورانی کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے علاوہ سب سے اتحاد ہو سکتا ہے کیونکہ الطاف حسین نے کراچی کو خون میں نہلا دیا اور نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم کی جگہ کلاشنکوف دے دی.
انہوں نے الطاف حسین کے ساتھ کھڑے لوگوں سے اپیل کی کہ غدار وطن سے لاتعلقی کا اظہار کریں اور قومی دھارے میں شامل ہو جائیں. الطاف حسین نے کراچی کو صرف بوری بند لاشوں کا تحفہ دے کر شر کو اندھیرے میں دھکیل دیا، ایک ایسے شخص کو گورنر سندھ بنا دیا جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا. انہوں نے ایم کیو ایم کو کالعدم تنظیم کے طور پر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب کراچی میں اسلحہ کے زور پر سیاست نہیں ہو سکتی، ایم کیو ایم کے بانی کا احتساب کیا جائی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.